Wednesday , October 18 2017
Home / شہر کی خبریں / ادارہ سیاست و ٹیم ویوورس کنسلٹنگ پرائیوٹ لمیٹیڈ سے روزگار کے مواقع

ادارہ سیاست و ٹیم ویوورس کنسلٹنگ پرائیوٹ لمیٹیڈ سے روزگار کے مواقع

حیدرآباد ۔ 9 ۔ جنوری : ( راست ) : ادارہ سیاست و ٹیم ویوورس کنسلٹنگ پرائیوٹ لمٹیڈ کی جانب سے نوجوان طبقہ کو روزگار سے منسلک کرنے کے لیے ایک خصوصی پروگرام 11 جنوری احاطہ سیاست میں صبح 11 تا ایک بجے شام منعقد ہوگا ۔ اس موقع پر ٹیم ویوورس کنسلٹنگ پرائیوٹ لمٹیڈ کے منیجنگ ڈائرکٹر جناب معراج نے بتایا کہ تقریبا 210 ملازمتوں کے لیے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں ۔ اس کے لیے امیدوار 10+2 انٹر کامیاب ، ذاتی موٹر سیکل ڈرائیونگ لائسنس کے ساتھ ہو اور تجربہ کی کوئی قید نہیں ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 66448001/2/3/4 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT