Saturday , October 21 2017
Home / شہر کی خبریں / ادارہ سیاست کا اسپوکن انگلش کورس

ادارہ سیاست کا اسپوکن انگلش کورس

حیدرآباد ۔ 12 ۔ اپریل : ( راست ) : ادارہ سیاست کے محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر میں اسپوکن انگلش کا 18 اپریل بروز پیر سے آغاز ہورہا ہے ۔ کلاسیس صبح 9 تا 11 بجے دن چلائے جائیں گے ۔ مختصر سیٹس کی بناء صرف 40 طلباء و طالبات کیلئے ہی داخلے ہے ۔ عمر کی کوئی قید نہیں ہے ۔ خواہش مند جلد از جلد ادارہ سیاست کے کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ پہنچ کر رجسٹریشن کروالیں ۔ تفصیلات کیلئے 9652813994 ۔ 9642786042 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT