Thursday , September 21 2017
Home / شہر کی خبریں / ادارہ سیاست کے زیر اہتمام ایمسیٹ کوچنگ

ادارہ سیاست کے زیر اہتمام ایمسیٹ کوچنگ

حیدرآباد ۔ 13 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : ادارہ سیاست کے زیر اہتمام ایمسیٹ ( انجینئرنگ / میڈیکل ) کی کوچنگ کلاسیس ماہرین کے زیر نگرانی مہدی پٹنم آصف نگر روڈ پر واقع رائل ریجنسی گارڈن میں جاری ہے جس میں جناب اکبر صدیقی اور عبدالمنان (میاتھس ) کے خدمات حاصل ہیں ۔ تجربہ کار اساتذہ نے طلبہ کو کلاسیس کے ساتھ رینک کے حصول سے واقف کروایا گیا ۔ اتوار کو دفتر سیاست عابڈس پر ماڈل ٹسٹ رہے گا ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT