Friday , September 22 2017
Home / شہر کی خبریں / ادارہ سیاست کے زیر اہتمام کمپیوٹر کورسیس میں داخلے

ادارہ سیاست کے زیر اہتمام کمپیوٹر کورسیس میں داخلے

حیدرآباد ۔ 29 ۔ دسمبر : ( راست ) : ادارہ سیاست کے زیر اہتمام محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر میں کمپیوٹر سے واقفیت اور روزگار سے مربوط مختلف پروفیشنل کمپیوٹر کورسیس کی ٹریننگ دی جارہی ہے ۔ ہر مہینہ 100 سے زائد طلباء و طالبات مختلف کورسیس سے استفادہ کررہے ہے جن میں آٹو کیاڈ ، تھری ڈی میکس ، ریوٹ ، ایم ایس آفس ، اکاونٹنگ پیاکیج ، ڈی ٹی پی اور اسپوکن انگلش شامل ہیں ۔ کورسیس کا آغاز یکم جنوری 2016 سے ہورہا ہے ۔ عمر کی کوئی قید نہیں ہے اور نہ ہی کوئی تعلیمی قابلیت کوئی بھی کمپیوٹر سے ناواقف افراد اہل ہیں ۔ خواہش مند حضرات ادارہ سیاست پہنچ کر رجسٹریشن کرواسکتے ہیں اور مزید تفصیلات کے لیے ان نمبرات پر 9652813994 ۔ 9642786042 پر ربط کرسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT