Saturday , September 23 2017
Home / اداریہ / ادارہ سیاست کے پروفیشنل کمپیوٹر کورس

ادارہ سیاست کے پروفیشنل کمپیوٹر کورس

حیدرآباد ۔ 5 ۔ اپریل : ( راست ) : ادارہ سیاست کے محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر میں پروفیشنل کمپیوٹر کورسیس کا آغاز ہورہا ہے ۔ کمپیوٹر کورسیس میں ایم ایس آفس ، آٹو کیڈتھری ڈی میکس ، ڈی ٹی پی اور فلم اینڈ ٹی وی ایڈیٹنگ سکھایا جارہا ہے ۔ ہر مہینہ مختلف کورسیس میں 100 سے زائد طلباء وطالبات ان کورسیس سے استفادہ حاصل کر کے شہر اور بیرونی ملک میں اچھے پوسٹ پر کام کررہے ہیں ۔ عمر کی کوئی قید نہیں ہے ۔ خواہش مند حضرات رجسٹریشن کے لیے ادارہ سیاست پہنچ کر رجسٹریشن کرواسکتے ہیں ۔ تفصیلات کیلئے ان نمبرات 9652813994 ۔ 9642786042 پر ربط کریں ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT