Saturday , August 19 2017
Home / Top Stories / اداکار سلمان خان کو قتل کردینے نا معلوم کالر کی دھمکی

اداکار سلمان خان کو قتل کردینے نا معلوم کالر کی دھمکی

ممبئی 22 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک نا معلوم فون کالر نے خبردار کیا ہے کہ بالی ووڈ سوپر اسٹار سلمان خان کو قتل کردیا جائیگا ۔ اس دھمکی کے بعد ممبئی پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔ پولیس کے بموجب یہ فون کال سٹی پولیس کنٹرول روم کو 16 فبروری کو کیا گیا تھا جس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ابھی تک پولیس نے کوئی مقدمہ درج نہیں کیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT