Tuesday , June 27 2017
Home / ہندوستان / ادتیہ ناتھ کے بارے میں اویسی اور بخاری سے پوچھئے : اعظم خان

ادتیہ ناتھ کے بارے میں اویسی اور بخاری سے پوچھئے : اعظم خان

رامپور۔20 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر اُترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ کی تاج پوشی کے سوال پر اعظم خان نے کہاکہ جمہوریت میں کچھ بھی ممکن ہے ، اس بارے میں اچھا ہوگا کہ شاہی امام بخاری ، حیدرآباد سے الیکشن لڑنے آئے اسد اویسی اور علماء کونسل سے رائے لی جائے کیونکہ انھیں سب کچھ معلوم ہے ، وہ اچھی رائے دیں گے ۔ اعظم خان نے یوگی ادتیہ ناتھ کو مذہبی شخصیت بتاتے ہوئے کہاکہ ان کے بارے میں مذہبی شخص ہی صحیح رائے دیں تو بہتر ہوگا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT