Wednesday , September 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ادونی سرکاری ہاسپٹل کے اوقات کار میں تبدیلی

ادونی سرکاری ہاسپٹل کے اوقات کار میں تبدیلی

ادونی یکم / اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کانگریس پارٹی قائد نصیرالدین پٹیل کے بموجب ریاستی حکومت کے حکم پر رکن محکمۂ صحت پونم مالااور کنڈیا نے پرائمری ہیلتھ سنٹر کے اوقات کا ر میں تبدیلی ظاہر کی ہے۔ہیلتھ سنٹر کے اوقات کار صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تمام او ،پی مریضوں کو دیکھا جائے گا۔ علاوہ ازیں شہر کے ہاسپٹلس میں حکومت آندھرا پردیش نے اوقات کار میں تبدیلی لاتے ہوئے صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک او پی کے مریضوں کو دیکھا جائیگا۔

TOPPOPULARRECENT