Sunday , August 20 2017
Home / ہندوستان / ادھو ٹھاکرے ہاسپٹل سے ڈسچارج

ادھو ٹھاکرے ہاسپٹل سے ڈسچارج

ممبئی ۔ 12 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : شیوسینا صدر ادھو ٹھاکرے کو حسب معمول طبی معائنوں کے بعد لیلاوتی ہاسپٹل سے آج ڈسچارج کردیا گیا ۔ یوواسینا سربراہ آدتیہ ٹھاکرے نے بتایا کہ ان کے والد کا چہارشنبہ کے دن ہیلت چیک اپ کیا گیا اور تمام رپورٹس بالکلیہ ٹھیک رہیں۔

TOPPOPULARRECENT