Wednesday , March 29 2017
Home / تفریح / ارجن کپور اور الیانا ڈی کروزکی کمسٹری

ارجن کپور اور الیانا ڈی کروزکی کمسٹری

مبارکہ کی ٹیم نے حال ہی میں چندی گڑھ میں شوٹنگ کی شروعات کردی ہے اور پورے بینڈ باجے کا ساتھ انکا استقبال ہوا۔ ڈاکٹر انیس بزمی کی مبارکہ میں ارجن کپور اور الیانا ڈی کروز کی جوڑی پہلی بار اپنائی گئی ہے۔ کہا جارہا ہے کہ دونوں کے درمیان کمسٹری خوب رہی۔ انیل کپور اور ارجن کپور کی ریئل لائف چاچا بھتیجہ کی جوڑی بھی اس فلم سے پہلی بار پردے پر آرہی ہے۔
رامو اپنی سرکار 3 کو اپریل میں ریلیز کردیں گے
بالی ووڈ فلم میکر رام گوپال ورما اپنی توقعات سے بھرپور فلم سرکار 3 کو 7 اپریل کو ریلیز کرنے کی پوری تیاری کرچکے ہیں جسے ایروز انٹرنیشنل المبرا انٹرٹیمنٹ، ویو سنیماز اور اے بی کارپوریشن کی جانب سے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا جارہا ہے۔ یہ فلم امیتابھ بچن اسٹار رامو کی ہٹ فلم سرکار کی تیسری قسط ہوگی جس میں بگ بی کے علاوہ جیکی شراف، منوج باجپائی اور یامی گوتم کے اہم کردار ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT