Friday , October 20 2017
Home / دنیا / اردن میں آتش بازی کا سامان پھٹنے سے 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اردن میں آتش بازی کا سامان پھٹنے سے 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

امان ، 27 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) اردن کے دارالحکومت میں دو ٹرکوں میں بھرا آتش بازی کا سامان پھٹنے سے آٹھ افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ محکمہ سیول ڈیفنس کے مطابق یہ ٹرک محکمہ کسٹمز کے صحن میں کھڑے تھے کہ ان میں اچانک آگ لگ گئی۔  واقعہ کی انکوائری جاری ہے۔ اردن میں آتش بازی کا سامان درآمد کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

TOPPOPULARRECENT