Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / اردو ایکسپو دو روزہ نمائش ،دفتر سیاست میں مقرر

اردو ایکسپو دو روزہ نمائش ،دفتر سیاست میں مقرر

حیدرآباد ۔ 20 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : ادارہ سیاست کے اشتراک سے سنٹرل پبلک ہائی اسکول خلوت کے زیر اہتمام اردو ایکسپو کا دو روزہ پروگرام بعنوان ’ اردو ہے جس کا نام ‘ محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر 23 اور 24 نومبر کو صبح دس تا 4 بجے دن انعقاد عمل میں آرہا ہے ۔ جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر سیاست کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آئے گا ۔ یونیورسٹی کے پروفیسرس مہمانان خصوصی ہوں گے ۔ جناب ظفر اللہ فہیم ڈائرکٹر سنٹرل پبلک ہائی اسکول اور حمیدہ النساء کنوینر نے بتلایا کہ اسکولی طلبہ اردو شعراء ، ادبا کے رول میں پیش ہونگے ۔۔

TOPPOPULARRECENT