Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / اردو دانی کے آج امتحانات

اردو دانی کے آج امتحانات

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام ادارہ ادبیات اردو پنجہ گٹہ کے اشتراک و تعاون سے شہر حیدرآباد و سکندرآباد کے علاوہ اضلاع تلنگانہ و آندھرا پردیش و دیگر پڑوسی ریاستوں پر اردو دانی ، زبان دانی ، انشاء کے امتحانات 5 جون کو صبح 10 تا 1 بجے دن بیک وقت تمام مراکز پر شروع ہوں گے ۔ دفتر ٹرسٹ روزنامہ سیاست سے سوالات و جوابی بیاض اور ہال ٹکٹس جاری ہوچکے ہیں ۔ تمام مراکز کے صدور و معتمدین و ٹیچرز و ذمہ دار اصحاب کسی قسم کی دشواری ہو تو دفتر کے فون نمبر 24603666 ۔ 040-24744109 (Ext.225 ) پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT