Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / ’’ اردو نہیں۔ ووٹ نہیں ‘‘ آٹو ڈرائیورس جے اے سی کا موقف

’’ اردو نہیں۔ ووٹ نہیں ‘‘ آٹو ڈرائیورس جے اے سی کا موقف

حیدرآباد۔/20جنوری، ( راست ) تلنگانہ آٹو ڈرائیورس جے اے سی نے اردو سے محبت رکھنے والے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ’’ اردو نہیں۔ ووٹ نہیں ‘‘ موقف اختیار کریں اور ان تمام پارٹی امیدواروں کو نظراندازکردیں جو جی ایچ ایم سی انتخابات کے سلسلہ میں ہورڈنگس اور تشہیری مہم کے دوران اردو کو نظرانداز کررہے ہیں۔ کنوینر جے اے سی محمد امان اللہ خاں نے ایک صحافتی بیان میں کہاکہ حکمراں ٹی آر ایس اور مجلس نے بھی اردو کو اسکا جائز مقام نہیں دیا ہے حالانکہ یہ ریاست میں دوسری سرکاری زبان ہے۔

TOPPOPULARRECENT