Monday , September 25 2017
Home / شہر کی خبریں / اردو یونیورسٹی کایوم تاسیس پروفیسر انور معظم کا آج لکچر

اردو یونیورسٹی کایوم تاسیس پروفیسر انور معظم کا آج لکچر

حیدرآباد ۔ 7 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : ممتاز دانشور پروفیسر انور معظم‘ سابق صدر شعبہ اسلامیات‘عثمانیہ یونیورسٹی 8 ؍جنوری کو مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے اٹھارواں یومِ تاسیس کے موقع پر ’’مولانا آزاد کا تصور ہند‘‘ کے عنوان پرلکچر دیں گے۔ یہ لکچر 10.30 بجے دن ڈی ڈی ای آڈیٹوریم میں منعقد کیا جائے گا۔وائس چانسلرڈاکٹر محمد اسلم پرویز صدارت کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT