Saturday , August 19 2017
Home / سیاسیات / اروناچل پردیش خصوص اسمبلی سیشن کے انعقادکیلئے منظوری

اروناچل پردیش خصوص اسمبلی سیشن کے انعقادکیلئے منظوری

ایٹانگر ۔ 21اگست ( سیاست ڈاٹ کام) اروناچل پردیش کابینہ نے ریاستی اسمبلی سیشن کے انعقاد کیلئے اپنی منظوری دے دیہے ۔ گڈس اینڈ سرویس ٹیکس پر دستوری گرمیمی بل کی توثیق کیلئے یہ خصوصی اسمبلی سیشن طلب کیا جارہا ہے ۔ ریاست میں جی ایس ٹی بل پر عمل آوری کیلئے ریاستی اسمبلی منظوری حاصل کیجائے گی ۔ تاہم سیشن کی تاریخ کو قطعیت نہیں دی گئی ہے ۔ چیف منسٹر پیما کھنڈو کی زیرقیادت کابینہ کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں جی ایس ٹی کو روبہ عمل لانے کا عہد کیا گیا ۔یہ گڈس اینڈ سرویس ٹیکس بل مرکزی حکومت نے جاری کیا ہے جس پر من و عن عمل آوری کی جائے گی ۔ جی ایس ٹی سے عوام پرزائد ٹیکسس کا بوجھ ختم ہوگا ۔

TOPPOPULARRECENT