Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / اروند کجریوال کے ساتھ بات کرنے کیلئے کل ’ ٹاک ٹو اے کے ‘ پروگرام

اروند کجریوال کے ساتھ بات کرنے کیلئے کل ’ ٹاک ٹو اے کے ‘ پروگرام

حیدرآباد ۔ 15 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ) : چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال کے ساتھ ایک انٹریکٹیوسیشن اور ڈائیلاگ کا پروگرام ’ ٹاک ٹو اے کے ‘ 17 جولائی کو ہوگا جس میں اروند کجریوال عوام سے بات کریں گے ۔ چیف منسٹر دہلی سے بات چیت کرنے میں دلچسپی رکھنے والے ویب سائٹ talktoak.com کے ذریعہ ربط کرسکتے ہیں یا 11 بجے دن فون نمبر 011-23392999 پر کال کرتے ہوئے ان سے بات کرسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT