Friday , September 22 2017
Home / دنیا / اسامہ کیخلاف کارروائی ، بائیڈن کا نیا بیان

اسامہ کیخلاف کارروائی ، بائیڈن کا نیا بیان

واشنگٹن ، 21 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے ملکی صدر براک اوباما کو مئی 2011ء میں اُس چھاپہ مار کارروائی کا مشورہ دیا تھا، جس میں القاعدہ کا رہنما اسامہ بن لادن مارا گیا تھا۔ اس بارے میں بائیڈن نے ایک بیان جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں دیا۔ تاہم ان کا یہ بیان خود اُن کے ماضی میں دیئے گئے بیانات کی تکذیب کرتا ہے۔ اس سے قبل بائیڈن یہ کہہ چکے ہیں کہ انہوں نے امریکی صدر سے کہا تھا کہ ان کے خیال میں اوباما کو ’کمانڈو آپریشن‘ کی اجازت دے دینی چاہئے

TOPPOPULARRECENT