Friday , September 22 2017
Home / دنیا / اسامہ کے بیٹے کا امریکہ سے انتقام کا عہد

اسامہ کے بیٹے کا امریکہ سے انتقام کا عہد

بیروت۔ 10 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) القاعدہ کے میڈیا نے ایک آڈیو جاری کیا ہے جس میں القاعدہ لیڈر اسامہ بن لادن کے بیٹے نے امریکہ سے ان کے والد کی ہلاکت کے انتقام کا عہد کیا ہے۔ السحاب نے یہ ویڈیو جاری کیا جس میں حمزہ بن لادن نے امریکہ عوام سے کہا ہے کہ ان کے قائدین جو فیصلہ کررہے ہیں، اس کیلئے وہ جوابدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں پر مظالم کیخلاف القاعدہ کی جانب سے جہاد جاری رہے گا۔

TOPPOPULARRECENT