Monday , September 25 2017
Home / دنیا / استنبول ایرپورٹ پر دھماکہ ، ایک ہلاک

استنبول ایرپورٹ پر دھماکہ ، ایک ہلاک

استنبول ۔ 23 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک خاتون کلینر ہلاک اور دوسری زخمی ہوگئی جبکہ استنبول انٹرنیشنل ایرپورٹ پر بم دھماکہ ہوا اس سے کئی طیاروں کو بھی نقصان پہنچا ۔ عہدیداروں نے فوری طور پر توثیق نہیں کی۔

تمباکو نوشی اور
ای سگریٹ حرام ہونے کا فتویٰ
کوالالمپور ۔ 23 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ای سگریٹ اور تمباکو نوشی کو ملیشیا کے مسلمانوں کیلئے حرام قرار دیا گیا ہے۔ ملک کی قومی فتویٰ کونسل نے آج اپنے خصوصی اجلاس میں اس کا فیصلہ کیا اور آج اعلان کردیا کہ تمباکو نوشی اور ای سگریٹ نوشی مسلمانوں کیلئے حرام ہے۔

TOPPOPULARRECENT