Tuesday , September 26 2017
Home / دنیا / اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی حملہ آور کو ہلاک کردیا

اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی حملہ آور کو ہلاک کردیا

 
یروشلم ۔ 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مقبوضہ مغربی کنارہ میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی شہری کو گولی مار دی جس نے اسرائیلی فوجیوں کے ذریعہ مشتبہ فلسطینیوں کے خلاف ایک آپریشن کے دوران ان پر چاقو سے حملہ کردیا تھا۔ اسرائیلی فوج کے ذریعہ جاری کئے گئے ایک بیان میں بتایا گیا کہ الفارا فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں رونما ہوئے اس واقعہ میں کوئی اسرائیلی فوجی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔

TOPPOPULARRECENT