Thursday , June 29 2017
Home / عرب دنیا / اسرائیلی فوجیوں کیساتھ فائرنگ میں ایک فلسطینی شہری ہلاک

اسرائیلی فوجیوں کیساتھ فائرنگ میں ایک فلسطینی شہری ہلاک

یروشلم ۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلہ میں ایک فلسطینی شہری ہلاک ہوگیا۔ یہ واقعہ مغربی کنارہ کے راملہ شہر میں رونما ہوا۔ فوجی ترجمان کے مطابق متوفی فلسطینی اسرائیلی فوج کو مطلوب تھا جس کا نام ظاہر نہیںکیا گیا ہے۔ جس وقت اسرائیلی فوجی اسے گرفتار کرنے اس کے مکان پہنچے تو اس نے ان پر فائرنگ کردی جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا جس میں دو فلسطینی شہری زخمی ہوئے۔ فلسطینی ہاسپٹل کے ذرائع نے یہ بات بتائی۔ یاد رہیکہ اکٹوبر 2015ء سے تشدد کی لہر پھوٹ پڑنے کے بعد سے اب تک 254 فلسطینی، 40 اسرائیلی، دو امریکی، ایک اردنی اور ایک سوڈانی شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT