Sunday , October 22 2017
Home / دنیا / اسرائیلی فوجی نے فلسطینی کو ہلاک کردیا

اسرائیلی فوجی نے فلسطینی کو ہلاک کردیا

یروشلم۔26 نومبر ۔(سیاست ڈاٹ کام)  اسرائیل کے ایک سکیورٹی افسر نے چاقو مار کر قتل کرنے کے ارادے سے آئے ایک فلسطینی شہری کو ہلاک کردیا۔ پولیس کی ترجمان لوبا سامری نے کہا کہ فلسطینی شہری افسر کے پاس پہنچا اور شرٹ کے اندر سے چاقو نکال کر مارنے کیلئے لپکا، اسی دوران سیکورٹی اہلکار نے گولی مار کر اسے ہلاک کردیا۔اکتوبر 2015 سے ویسٹ بینک اور غزہ کی پٹی میں جاري تشدد میں کم ازکم 229 فلسطینی شہری مارے جا چکے ہیں۔ جبکہ اسی دوران33اسرائیلی اور دو امریکی بھی مارے جا چکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT