Friday , September 22 2017
Home / دنیا / اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی ہلاک

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی ہلاک

یروشلم۔ 20 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ایک حملہ آور نے بیت اللحم کے جنوب میں اسرائیلی فوجیوں کو مقبوضہ مغربی کنارہ میں چاقوزنی کی کوشش کی جس پر فوج نے اسے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ فوج کی خاتون ترجمان نے مشتبہ حملہ آور کی موت کی توثیق کی۔ کوئی فوجی زخمی نہیں ہوا ہے اور فوری طور پر حملہ آوروں کی شناخت دستیاب نہیں ہوسکی۔ بیشتر حملہ کے واقعات میں فلسطینی حملہ آور ملوث رہ چکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT