Friday , March 24 2017
Home / Top Stories / اسرائیلی پارلیمنٹ میں ’’شارٹ اِسکرٹ‘‘ پہننے پر امتناع

اسرائیلی پارلیمنٹ میں ’’شارٹ اِسکرٹ‘‘ پہننے پر امتناع

یروشلم۔ 14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل کے کئی ارکان پارلیمنٹ نے جنہیں پارلیمنٹ میں اپنی مدد پر تحفظ حاصل ہے، اس قانون کی تائید کی کہ ان خاتون ملازمین کو پارلیمنٹ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی جو ’’شارٹ اِسکرٹ‘‘ پہن کر آئیں گی۔ اسرائیلی مقننہ کی مددگار یونین کے آصف گولڈ فارب میں کہا کہ کم از کم 15 خاتون ملازمین آج اسرائیلی پارلیمنٹ کے احاطہ میں اپنے لباس کی وجہ سے داخل ہونے سے قاصر رہیں۔ احتجاجیوں نے حالیہ ہفتوں میں داخلے کی اسی نوعیت کی ممانعت کے خلاف احتجاج کیا تھا۔ گولڈ فارب نے کہا کہ اسرائیل کی پارلیمنٹ نیسیٹ نے احتجاجی مظاہرین سے کہہ دیا ہے کہ ان کے لباس 5 سینٹی میٹر سے زیادہ گھٹنوں سے اونچے تھے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT