Friday , September 22 2017
Home / عرب دنیا / اسرائیل ، ہندوستانی بحریہ کو عصری ڈیفنس سسٹمس سربراہ کریگا

اسرائیل ، ہندوستانی بحریہ کو عصری ڈیفنس سسٹمس سربراہ کریگا

یروشلم ۔ 22 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام) : اسرائیل اور ہندوستان کے درمیان 630 ملین امریکی ڈالرس کا جو معاہدہ ہوا ہے جسکے تحت بھارت الیکٹرانکس لمٹیڈ کیساتھ مشترکہ طور پر اسرائیل ہندوستان کے چار بحری جہازوں کیلئے عصری نوعیت کے طویل فاصلہ والے فضائی اور میزائل ڈیفنس سسٹمس سربراہ کریگا ۔ اسرائیل کی ایرو اسپیس انڈسٹریز نے یہ بات بتائی ۔ یاد رہیکہ یہ اعلان ایک ایسے وقت کیا گیا ہے جب جولائی میں وزیراعظم ہند نریندر مودی اسرائیل کا دورہ کرنے والے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT