Thursday , September 21 2017
Home / دنیا / اسرائیل میں سپریم کورٹ کے اختیارات کم کرنے وزیر کی تجویز

اسرائیل میں سپریم کورٹ کے اختیارات کم کرنے وزیر کی تجویز

یروشلم 15 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اسرائیل کے اہم وزرا نے اعلان کیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے اختیارات کم کرنے کی تجویز رکھتے ہیں۔ ان وکلا کا الزام ہے کہ سپریم کورٹ دائیں بازو کی اتحادی حکومت کے کام میں رکاوٹ پیدا کر رہا ہے ۔ وزیر انصاف آیلیٹ شاکیڈ اور وزیر تعلیم نفتالی بینیٹ نے ان منصوبوں کا اعلان کیا ہے ۔ ان منصوبوں سے اسرائیلی پارلیمنٹ کو یہ اختیار رہے گا کہ سپریم کورٹ میں معلنہ فیصلوں کو تبدیل کردے ۔

TOPPOPULARRECENT