Sunday , September 24 2017
Home / عرب دنیا / اسرائیل ۔ترکی کے بہتر تعلقات ممکن

اسرائیل ۔ترکی کے بہتر تعلقات ممکن

انقرہ ۔ 14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ترک صدر رجب طیب اردغان نے آ ج اسرائیل کے ساتھ تعلقات میں بہتری پیدا کرنے کا اشارہ دیا۔ ان کا کہنا ہیکہ اگر ترکی اور اسرائیل کے باہمی تعلقات خوشگوار ہوگئے تو اس سے پورے خطہ کو فائدہ ہوگا۔ ترکی ایک یوروپی ملک ہے جس میں اردغان کی کامیابی سے پہلے سیکولر ترک فوج کا غلبہ تھا لیکن اردغان کی پارٹی اسلام پسند کہلاتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT