Thursday , April 27 2017
Home / عرب دنیا / اسرائیل ۔مصر سرحد کے قریب دو فلسطینی ہلاک

اسرائیل ۔مصر سرحد کے قریب دو فلسطینی ہلاک

غزہ سٹی ۔ 9 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) مصر ۔ اسرائیل سرحد کے قریب کشیدگیوں میں اضافہ کے باعث دو فلسطینی ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے ہیں۔ اسلامک تحریک حماس نے آج غزہ میں بتایا کہ اسرائیل کی فضائی کارروائیوں میں دو فلسطینی ہلاک ہوئے ہیں۔ غزہ وزارت صحت نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے مصر کی سینائی علاقہ سے کئی راکٹ برسائے جانے کے بعد کارروائی کی۔ تاہم اسرائیلی فوج نے اس کی توثیق نہیں کی ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT