Monday , August 21 2017
Home / شہر کی خبریں / اسرو 23جون کو پی ایس ایل وی 38راکٹ مدار میں چھوڑے گا

اسرو 23جون کو پی ایس ایل وی 38راکٹ مدار میں چھوڑے گا

حیدرآباد19جون (یواین آئی)ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو)کی جانب سے اس ماہ کی 23تاریخ کو پی ایس ایل وی 38راکٹ کی مدد سے آندھراپردیش کے ضلع نیلور کے سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون خلائی مرکز سے 38سٹلائٹس مدار میں چھوڑے جائیں گے ۔ان میں صرف ایک سٹلائیٹ دیسی ساختہ ہے ۔یہ سٹلائیٹ کیمرہ کی طرح کام کرے گا اور موسم کی پیش گوئی و جیوگرافیکل میپنگ میں مدد کرے گا ۔بقیہ 37سٹلائیٹس بیرونی ممالک کے ہیں جن کو اسرو پی ایس ایل وی 38کے ذریعہ مدار میں چھوڑے گا ۔

TOPPOPULARRECENT