Sunday , September 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / اسسٹنٹ اکاونٹ آفیسر کی جائیدادوں کے امتحان کیلئے کوچنگ کا آغاز

اسسٹنٹ اکاونٹ آفیسر کی جائیدادوں کے امتحان کیلئے کوچنگ کا آغاز

محبوب نگر /2 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) 29 نومبر کو منعقدہ اسسٹنٹ اکاونٹ آفیسر کی جائیدادوں کیلئے منعقدہ TSPSC کی جانب سے منعقدہ مسابقتی امتحانات کیلئے 5 نومبر بروز جمعہ سے کوچنگ کا باقادہ آغاز کیا جارہا ہے ۔ خواہشمند نوجوانوں سے بامسدوس سوشیل سرویس سنٹر واقع متصل گول مسجد مسدوس نگر پر اپنا داخلہ کروالیں ۔

TOPPOPULARRECENT