Sunday , September 24 2017
Home / پاکستان / اسلام آباد میں کہر سے 12 کاروں میں تصادم، 25 ہلاک

اسلام آباد میں کہر سے 12 کاروں میں تصادم، 25 ہلاک

اسلام آباد ۔ /3 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے دارالحکومت میں گہری کہر کی وجہ سے لاہور شاہراہ پر 12سے زیادہ کاریں باہم ٹکرا گئیں جس کی وجہ سے کم از کم 25 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے ۔ یہ مختلف حادثوں میں ہلاک ہونے والوں اور زخمیوں کی تعداد ہے ۔ 13 افراد ہلاک اور 12 لاہور شاہراہ پر زخمی ہوئے۔ دیگر 10 افراد ہلاک اور 40 اس وقت زخمی ہوئے جبکہ سوکھے لیکی ایکسچینج راؤلپنڈی کے پاس کاریں باہم ٹکرا گیئں ۔ فیصل آباد میں دو ہلاک اور 5 زخمی ہوئے۔

TOPPOPULARRECENT