Thursday , August 17 2017
Home / پاکستان / اسلام آباد میں 9 تا 10 نومبر سارک چوٹی کانفرنس

اسلام آباد میں 9 تا 10 نومبر سارک چوٹی کانفرنس

اسلام آباد ۔ 26 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سارک چوٹی کانفرنس اسلام آباد میں 9 اور 10 نومبر کو منعقد کی جائے گی۔ یہ 19 ویں چوٹی کانفرنس ہوگی۔ وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے سارک کے رکن ممالک کے قائدین کو چوٹی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے اور اسلام آباد میں ان کا استقبال کرنے کیلئے تیاریاںکررہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT