Sunday , August 20 2017
Home / دنیا / اسلام کو سرکاری مذہب کی حیثیت سے ہٹانے کی کوشش پر دھمکیاں

اسلام کو سرکاری مذہب کی حیثیت سے ہٹانے کی کوشش پر دھمکیاں

ڈھاکہ ۔ /10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سخت گیر اسلام پسند گروپ بنگلہ دیش نے آج دھمکی دی ہے کہ وسیع پیمانے پر احتجاج کیا جائے گا اگر کوئی عدالت اسلام کو بنگلہ دیش کے سرکاری مذہب کی حیثیت سے بے دخل کرنے کی کوشش کرے گی ۔ بنگلہ دیش ایک مسلم غالب آبادی والا ملک ہے ۔ تاہم حکومت کی پالیسی سیکولر ہے لیکن اسلام کی ملک کے سرکاری مذہب کی حیثیت ہنوز برقرار ہے جسے اس حیثیت سے محروم کرنے کی کوشش جاری ہے ۔

TOPPOPULARRECENT