Monday , July 24 2017
Home / Top Stories / اسلام کے خلاف نفرت کے سبب دہشت گردی کو بڑھاوا:گٹریس

اسلام کے خلاف نفرت کے سبب دہشت گردی کو بڑھاوا:گٹریس

ریاض ۔ /12 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) دنیا کے مختلف حصوں میں اسلام کے خلاف نفرت کی لہر سے دہشت گردی کو بڑھاوا مل رہا ہے ۔ سکریٹری جنرل اقوام متحدہ انٹینیو گٹریس نے آج سعودی عرب کے دورہ کے موقع پر یہ بات کہی جبکہ کئی ممالک میں مخالف تارکین وطن جذبات ابھررہے ہیں ۔ گٹریس نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان ، ولیعہد اور وزیر داخلہ محمد بن نائف کے علاوہ نائب ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT