Wednesday , August 23 2017
Home / شہر کی خبریں / اسمبلی اجلاس کی تیاریاں

اسمبلی اجلاس کی تیاریاں

حیدرآباد ۔ /24 اگست (سیاست ڈاٹ کام) حکومت تلنگانہ میں جی ایس ٹی بل کی توثیق کیلئے رواں مہینے کے آخر میں اسمبلی اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے پیش نظر حکام مقننہ اور پولیس عہدیداروں نے اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیا ۔

TOPPOPULARRECENT