Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / اسمبلی اور کونسل کا اجلاس 17 جنوری تک ملتوی

اسمبلی اور کونسل کا اجلاس 17 جنوری تک ملتوی

حیدرآباد 6 جنوری (سیاست نیوز ) تلنگانہ اسمبلی اور قانون ساز کونسل کا سرمائی سشن 17 جنوری تک ملتوی کردیا گیا ہے ۔ آج اسمبلی اورک ونسل میں وقفہ سوالات کے بعد ایس سی ۔ ایس ٹی سب پلان ‘ جنگلاتی اراضیات ‘ خانگی یونیورسٹیز کے علاوہ دوسرے مسائل پر گفتگو کے بعد اسمبلی اور کونسل کے اجلاس کو 17 جنوری تک ملتوی کردیا گیا ہے ۔17 جنوری سے شروع ہونے والے اجلاس میں اقلیتی بہبود پر مباحث ہونگے اور امید کی جا رہی ہے کہ 12 فیصد مسلم تحفظات پر قرار داد منظور کرتے ہوئے مرکز کو روانہ کی جائیگی ۔

TOPPOPULARRECENT