Saturday , September 23 2017
Home / کھیل کی خبریں / اسٹار کراٹے چمپین شپ 2015ء

اسٹار کراٹے چمپین شپ 2015ء

حیدرآباد۔ 3 اکتوبر (راست) انٹرنیشنل بوڈوکان اسٹار کراٹے کلب کے زیراہتمام گاندھی جینتی کے موقع پر گرانڈ تلنگانہ اسٹار کراٹے چمپین شپ 2015ء ، 4 اکتوبر اتوار کو 10 بجے دن تا 9 بجے شب پرکاشم ہال، گاندھی بھون، نامپلی منعقد ہوگی جس کی صدارت فاروق حسین رکن قانون ساز کونسلکریں گے اور چمپین شپ کا افتتاح ڈائریکٹر آف اسپورٹس محکمہ بلدیہ عظیم تر حیدرآباد ایس آر پریم راج کے ہاتھوں ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT