Monday , October 23 2017
Home / شہر کی خبریں / اسٹاف سلیکشن کمیشن امتحانات پر معلوماتی لکچر

اسٹاف سلیکشن کمیشن امتحانات پر معلوماتی لکچر

حیدرآباد ۔ 30 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : اسٹاف سلیکشن کمیشن کے تحت مرکزی حکومت کے محکمہ جات میں تقررات کا انٹر (10+2) امیدواروں کیلئے امتحان 7 جنوری کو مقرر ہے ۔ اس کے ہال ٹکٹ 2 جنوری سے ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا ۔ اس امتحان میں شریک ہونے والے امیدواروں کیلئے امتحانی طریقہ کار سے واقفیت کیلئے معلوماتی لکچر پروگرام کل اتوار یکم جنوری صبح 11 بجے تا دو بجے دن محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT