Friday , July 21 2017
Home / شہر کی خبریں / اسٹاف سلیکشن کمیشن کے تحت سی جی ایل کے تقررات کیلئے مفت کوچنگ

اسٹاف سلیکشن کمیشن کے تحت سی جی ایل کے تقررات کیلئے مفت کوچنگ

حیدرآباد ۔ 12 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : ڈائرکٹر میناریٹی اسٹڈی سرکل حیدرآباد محکمہ اقلیتی بہبود حکومت تلنگانہ کے بموجب اسٹاف سلیکشن کمیشن کے ذریعہ سی جی ایل ( کمبائنڈ گریجویشن لیول ) کی جائیدادوں پر تقررات کا اعلان کیا گیا جس پر محکمہ اقلیتی بہبود نے فری کوچنگ کا اعلان کرتے ہوئے درخواستوں کی طلبی کا اعلان کیا ہے ۔ اس ضمن میں کوچنگ کے لیے ادخال درخواست کی آخری تاریخ میں 15 جون تک توسیع کی گئی ہے ۔ اقلیتی امیدواروں سے خواہش کی گئی کہ وہ اس موقع سے بھر پور استفادہ کریں ۔ ویب سائٹ msc.telangana.gov.in پر درخواست داخل کریں یا پھر تیسری منزل جامعہ نظامیہ کامپلکس روبرو واقع ایس بی ایچ گن فاونڈری سے راست یا فون نمبرات 9059547211 ۔ 040-23236113 پر ربط کریں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT