Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / اسٹاف سلیکشن کمیشن کے سرکاری ملازمتوں کا امتحان

اسٹاف سلیکشن کمیشن کے سرکاری ملازمتوں کا امتحان

حیدرآباد ۔ 15 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : اسٹاف سلیکشن کمیشن کے سرکاری ملازمتوں کلرک ، یل ڈی سی ، ڈاٹا انٹری کے 5 ہزار سے زائد پوسٹ کے لیے مسابقتی امتحان ملک بھر میں رکھا جارہا ہے ۔ انٹر کسی بھی گروپ سے کامیاب امیدوار اس کے اہل ہیں ۔ امتحان کمپیوٹر پر مبنی ہوگا جو جنوری میں رکھا گیا ہے ۔ اس کے امتحانی مراکز میں حیدرآباد ، ورنگل ، نظام آباد ہیں ۔ اس کے نمونہ فارم اور معلومات اور رہنمائی کے لیے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس سے رابطہ کرسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT