Friday , October 20 2017
Home / ہندوستان / اسٹیج منہدم ،چراغ پاسوان محفوظ

اسٹیج منہدم ،چراغ پاسوان محفوظ

پٹنہ ۔ /11 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بہار کے ضلع گیا میں آج انتخابی مہم کے دوران شہ نشین کا ایک حصہ منہدم ہوگیا تاہم مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کے فرزند چراغ پاسوان کو کوئی زخم نہیں آئے ۔ جس وقت یہ واقعہ پیش آیا وہ ریالی سے خطاب کررہے تھے۔ اس کی وجہ سے چند افراد زخمی ہوگئے ۔

TOPPOPULARRECENT