Friday , September 22 2017
Home / کھیل کی خبریں / اسٹیفنی ٹیلر سے اسٹیڈیم منسوب

اسٹیفنی ٹیلر سے اسٹیڈیم منسوب

کنگسٹن ۔11 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) ڈیرن سیمی کے بعد ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان اسٹیفنی ٹیلر سے بھی اسٹیڈیم منسوب کیا جائے گا۔ انہوں نے سینٹ کیتھرائن کے جس ہائی اسکول سے تعلیم مکمل کی اس کی انتظامیہ منصوبہ بندی کر رہا ہے کہ ایک گراؤنڈ ان کے نام سے بنایا جائے۔ نارمن مینلی انٹر نیشنل ایر پورٹ کنگسٹن پر تقریب پذیرائی میں حکومتی وزیر اولیویا گرینج بھی اسٹیڈیم کی جلد تعمیر کا اعلان کرچکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT