Sunday , October 22 2017
Home / کھیل کی خبریں / اسٹین فٹ‘انگلینڈ کے خلاف سیریزمیں شرکت کا امکان

اسٹین فٹ‘انگلینڈ کے خلاف سیریزمیں شرکت کا امکان

ڈربن۔19 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے فٹنس ٹسٹ پاس کر لیا جس کے بعد ان کی انگلینڈ کیخلاف ٹسٹ سیریز میں ممکنہ شرکت کے باعث بولنگ اسکواڈ کو تقویت ملے گی۔ وہ نومبر کے اوائل میں ہندوستان کے خلاف پہلے ٹسٹ میں زخم کے باعث ایکشن سے باہر ہوگئے تھے تاہم وہ اب میدان پر سخت محنت کرتے نظر آئے۔ انہوں نے کیپ ٹاؤن میں نیٹ سیشن کے دوران مکمل ردھم کے ساتھ فیلڈنگ ڈرلز، رننگ اسپرنٹس اور دیگر مشقیں کیں۔واضح رہے گزشتہ کئی برسوں سے اسٹین آفریقی ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT