Wednesday , August 23 2017
Home / شہر کی خبریں / اسٹیٹ بینک کی تمام برانچس کا ایس بی آئی میں انضمام

اسٹیٹ بینک کی تمام برانچس کا ایس بی آئی میں انضمام

حیدرآباد۔/22مارچ، ( این ایس ایس ) اسٹیٹ بینک آف حیدرآباد، اسٹیٹ بینک آف بیکانیر اینڈ جئے پور، اسٹیٹ بینک آف میسور، اسٹیٹ بینک آف پٹیالہ اور اسٹیٹ بینک آف ٹریونکور یکم اپریل 2017سے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی شاخوں کے طور پر کام کریں گے۔ ان شاخوں کے تمام کسٹمرس اسٹیٹ بینک آف انڈیا (SBI) کے صارفین تصور کئے جائیں گے۔
حکومت ہند نے اس ضمن میں احکامات جاری کردیئے ہیں جو گزٹ میں شائع ہوچکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT