Thursday , August 24 2017
Home / دنیا / اسپتال پر بمباری کی مکمل تحقیقات جاری : امریکہ

اسپتال پر بمباری کی مکمل تحقیقات جاری : امریکہ

واشنگٹن کی اطلاع کے بموجب امریکہ نے آج کہا کہ افغان شہر قندوز کے اسپتال پر پیش آئی بمباری کے واقعہ کی ’’مکمل تحقیقات‘‘ کا عمل جاری ہے۔ امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے کہا کہ ’’جہاں ہم یہ پتہ چلانے کی ہنوز کوشش کررہے ہیں کہ واقعتاً کیا ہوا، وہیں میں تمام متاثرین سے بھرپور تعلق خاطر ظاہر کرتا ہوں۔ اس دردناک واقعہ کی جامع تحقیقات افغان حکومت کے ساتھ ربط میں جاری ہیں۔ اس مشکل گھڑی میں ہم ہمارے افغان شراکت داروں کے ساتھ کام جاری رکھیں تاکہ قندوز کے اطراف جاری تشدد کو کسی طرح ختم کیا جاسکے۔‘‘

TOPPOPULARRECENT