Wednesday , September 27 2017
Home / کھیل کی خبریں / اسپنر عرفات سنی کی اہلیہ کی خودکشی کی کوشش

اسپنر عرفات سنی کی اہلیہ کی خودکشی کی کوشش

ڈھاکہ۔27 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام ) بنگلہ دیشی اسپنر عرفات سنی کی اہلیہ نسرین سلطانہ نے خواب آور گولیاں کھا کر خود کشی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق نسرین سلطانہ نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کیلئے انتہائی قدم اٹھایا جس کے بارے میں ان کا ایک خاندانی رکن جانتا تھا۔ نسرین سلطانہ کو حالت خراب ہونے پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ خطرے سے باہر تاہم انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق نسرین نے شوہر کے ساتھ جھگڑے پر خود کو کمرے میں بند کر کے خود کشی کیلئے شوہر کو مورد الزام ٹھہرایا۔

TOPPOPULARRECENT