Wednesday , June 28 2017
Home / کھیل کی خبریں / اسپورٹس خواتین کو با اختیار بنانے کا ذریعہ ‘ دیپا ملک

اسپورٹس خواتین کو با اختیار بنانے کا ذریعہ ‘ دیپا ملک

چندی گڑھ 19 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) ریو اولمپکس کی میڈلسٹ دیپا ملک نے آج کہا کہ لڑکیوں کے تعلق سے لوگوں کی ذہنیت میں تبدیلی آ رہی ہے اور ان کا کہنا تھا کہ کھیل کود خواتین کو با اختیار بنانے کا ذریعہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ خواتین مختلف شعبوں بشمول کھیل کود میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں اور اس سے لوگوں کی ذہنیت میں تبدیلی بھی آ رہی ہے ۔ دیپا ملک ہمیشہ لڑکیوں کو بچانے کی مہم کا حصہ رہی ہیںاور اب بھی اس کیلئے کام کر رہی ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT