Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / اسپیکر اسمبلی کا آر ٹی سی بس میں سفر

اسپیکر اسمبلی کا آر ٹی سی بس میں سفر

حیدرآباد 21 جولائی ( آئی این این ) اسپیکر اسمبلی ایس مدھوسدن چاری نے آج آر ٹی سی بس میں سفر کیا ۔ اسپیکر نے کونڈا پور سے پہلی آر ٹی سی بس کا جئے شنکر بھوپال پلی ضلع ہیڈ کوارٹرس کیلئے افتتاح کیا ۔ اس کے بعد وہ دوسرے مسافرین کے ساتھ بس میں سوار ہوگئے ۔ سفر کے دوران انہوں نے مسافرین سے سہولیات کے تعلق سے معلومات حاصل کیں۔ مدھوسدن چاری نے عوام کو مشورہ دیا کہ وہ آر ٹی سی بسوں میں سفر کریں ۔

TOPPOPULARRECENT