Monday , August 21 2017
Home / دنیا / اسپیکر پال ایان کا ٹرمپ کی حمایت سے انکار

اسپیکر پال ایان کا ٹرمپ کی حمایت سے انکار

واشنگٹن ۔ 6 مئی (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ میں ایوان کے سپیکر پال ریان نے کہا ہے کہ وہ ابھی ریپبلیکن امیدوار کے طور پر ڈونالڈ ٹرمپ کی حمایت نہیں کر سکتے۔ ریان اس وقت امریکہ میں سب سے اعلی عہدے پر فائز ریپبلکن ہیں۔ انھوں نے ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ اپنے مقاصد کو بلند کریں۔ انہوں نے کہاکہ ٹرمپ خارجہ پالیسی کا بڑا ہدف انتہا پسند اسلام کو روکنا ہے‘ اور امید ہیکہ ٹرمپ اپنا تاثر بدلنے کی کوشش کریں گے ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ امیدوار بننے کے حق دار ہیں لیکن انھیں پارٹی کو متحد کرنے کے لیے مزید کوششیں کرنی ہوں گی۔

TOPPOPULARRECENT